جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

بی ایس سی میتھی میٹکس کی طالبہ 21سالہ لڑکی میئر بن گئی

datetime 29  دسمبر‬‮  2020 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کے شہر تھِرو وننت پورم سے تعلق رکھنے والی لڑکی نے صرف 21 سال کی عمر میں میئر بن کر سب کو حیران کر دیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق آریہ بی ایس سی میتھی میٹکس کی طالبہ ہے، اس کے والد الیکٹریشن اور والدہ ایک

لائف انشورنس ایجنٹ ہیں۔ دونوں نے اپنی بیٹی کو سیاستدان بننے کے لیے بھرپور طریقے سے سپورٹ کیا۔آریہ بچوں کی تنظیم بالا سنگھم کی ریاستی صدر ہونے کے علاوہ کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (سی ایم آئی) کے اسٹوڈنٹس ونگ ایس ایف آئی کی عہدیدار بھی ہیں۔سی ایم آئی کی ضلعی کمیٹی نے آریہ کا نام میئر کے لیے تجویز کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…