اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

متحدہ عرب امارات میں بسے افراد کیلئے اردو میں اہم الرٹ جاری

datetime 10  دسمبر‬‮  2020 |

دبئی (آن لائن) متحدہ عرب امارات میں بسے افراد کیلئے الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ملک کی مختلف ریاستوں میں اماراتی فوج کی آمدورفت نظر آنے کا امکان ہے

۔وزرات داخلہ کا کہنا ہے کہ اماراتی فوجی قافلوں کی تصویرکشی، وڈیوگرافی نہ کریں، اماراتی فوج ‘عسکری مشقوں’ کیلئے منتقل کی جارہی ہے۔متحدہ عرب امارات میں الرٹ اردو زبان میں بھی جاری کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…