اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان اور چین کسان احتجاج کے پیچھے بھارتی حکومت الزام تراشیوں پر اتر آئی

datetime 10  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ورنگ آباد(این این آئی)بھارتی مرکزی وزیررائو صاحب دنیو نے کہاہے کہ کسانوں کے احتجاج کے پیچھے پاکستان اور چین ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق مہاراشٹرا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مملکت نے کہاکہ کسانوں کے پیچھے دونوں ہمسایہ ممالک ہیں،پہلے انہوں نے شہریت قانون کے معاملے پرمسلمانوں کو بھڑکایا ،یہ کوشش کامیاب نہ

ہوئی تو کسانوں سے کہاگیا کہ انہیں زرعی قوانین سے بہت زیادہ نقصان ہوگا۔وزیر نے تاہم پاکستان اور چین کے تعلق کے حوالے سے کوئی شواہد نہ دئیے۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ بھارت میں کئی روز سے کسان مودی حکومت کے خلاف سراپا احتجاج ہیں، بھارتی حکومت کا پرانا وطیرہ ہے کہ مسائل خود پیدا کرتے ہیں اور الزام دوسروں پر تھوپتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…