جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اہم خلیجی ریاست نے  لیبر قوانین میں ترمیم سمیت کئی دوسرے بڑے اقدامات کا اعلان کردیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمان (این این آئی)خلیجی ریاست سلطنت عْمان نے ملک میں مروجہ لیبر قوانین میں ترمیم سمیت کئی دوسرے اہم اقدامات کا اعلان کیا ہے۔عمانی وزیر خارجہ بدر البوسعیدی نے کہا کہ ان کی حکومت لیبر قوانین میں ترمیم ، نئے ٹیکسوں کا نفاذ، طویل المیعاد سبسڈی ختم کرنے کے ساتھ

ساتھ کم آمدنی والے خاندانوں کو مالی تحفظ یقینی بنائے گی۔انہوں نے بین الاقوامی انسٹی ٹیوٹ برائے اسٹریٹجک اسٹڈیز کے زیر اہتمام بحرین میں منعقدہ منامہ ڈائیلاگ کانفرنس کے دوران مزید کہا کہ ملازمت کی عْمان میں پالیسیوں میں اہم تبدیلیاں کی جا رہی ہیں۔ ان میں تارکین وطن مزدوروں کو نئے آجر کے ساتھ کام کرنے کے لیے اجازت نامہ یعنی این اوسی حاصل کرنے کی شرط کی منسوخی بھی شامل ہو گی۔کرونا کے معاشی دباؤ کا سامنا کرنے کے لیے اقدامات کے ساتھ سلطنت عْمان کے شہریوں کو سرکاری ملازمت میں غیر ملکیوں کی جگہ جگہ لینے کے منصوبوں کی منظوری دیدی۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…