اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

عرب ملک کے معروف بنک کا اپنے ملازمین کو دوسری شادی پر 10 ملین دینار قرض دینے کا اعلان

datetime 22  اکتوبر‬‮  2020 |

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) دوسری شادی کرنے والوں کو عراق کے معروف بنک الرشید نے خوشخبری سنا دی، بنک نے نوٹیفکیشن میں کہاہے کہ ہر بینک ملازم کو دوسرا نکاح کرنے پر 10 ملین دینار قرض دیا جائے گا۔اس قرض کے ساتھ یہ شرط بھی رکھی گئی ہے کہ اگر جس شخص نے پہلی شادی پر قرض لیا ہے وہ اس سہولت سے فائدہ نہیں اٹھا سکتا۔ تمام ملازمین کو دوسرے

نکاح کرنے پر قرض دیا جائے گا، نوٹیفکیشن کے مطابق قرض لینے والے کے لئے شرط ہے کہ وہ بینک کا باقاعدہ ملازم ہو اور اسے ملازمت کرتے ہوئے دو سال کا عرصہ گزر چکا ہو۔ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عراق میں بڑی عمر کی کنواریوں کی تعداد میں بہت زیادہ اضافہ ہو گیا ہے۔بینک کی اس سکیم کا مقصد بھی شاید اس بڑھتے ہوئے مسئلے کو حل کرنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…