پانی کی بوتلیں بیچنے والا ایشیا کا دوسرا امیر ترین شخص بن گیا

25  ستمبر‬‮  2020

نیویارک (این این آئی) پانی کی بوتلیں بیچنے والے ڑونگ شنشان نے دولت میں علی بابا کے بانی اور چین کے امیر ترین شخص جیک ما کو پیچھے چھوڑ دیا۔امریکی جریدے بلوم برگ کے مطابق ڑونگ شنشان کے اثاثوں کی مالیت 58.7 ارب ڈالرز ہے۔

ژونگ شنشان نے اپنی کمپنی ’نونگفو اسپرنگ‘ کی بنیاد 1996 میں صوبے ژی جیانگ میں رکھی تھی اور اب یہ چین کے ارب پتی افراد کی فہرست میں پہلے نمبر ہیں۔نونگفو اسپرنگ کے مالک ڑونگ شنشان سے قبل چین کے ارب پتی افراد کی فہرست میں علی بابا کے مالک جیک ما سرفہرست تھے۔ژونگ نونگفو بیجنگ وانٹائی بائیوولوجیکل فارمیسی کمپنی لمیٹڈ کے چیئرمین بھی ہیں جو ادویات تیار کرنے والی کمپنی ہے۔اب چین کے ارب پتی افراد کی فہرست میں پہلے نمبر پر آنے والے ژونگ نونگفو کا شمار ایشیا کے ارب پتی افراد کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے جب کہ پہلے نمبر پر بھارت کے مکیش امبانی کا نام ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…