جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

’’سعودی عرب بھی اسرائیل کے ساتھ معاہدے کا اعلان کرے‘‘    شاہ سلمان اور ولی عہد بن سلمان پر دبائو ،  صدر ٹرمپ کا  دوٹوک  پیغام

datetime 21  اگست‬‮  2020 |

واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان پر زور دیا ہے کہ وہ متحدہ عرب امارات کے بعد اسرائیل کے ساتھ معاہدہ کرے اور صہیونی ریاست کو تسلیم کرے۔ توقع ہے کہ امارات کی طرف سے اسرائیل کو تسلیم کیے جانے کے بعد سعودی عرب بھی اسرائیل سے معاہدے میں زیادہ تاخیر نہیں کرے گا۔

امریکی صدر نے اس حوالے سے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ انہیں توقع ہے کہ امارات کے بعد سعودی عرب بھی جلد ہی اسرائیل کے ساتھ معاہدے کا اعلان کرے گا۔ٹرمپ سے جب پوچھا گیا کہ آیا سعودی عرب بھی امارات کی طرح اسرائیل کو تسلیم کرے گا تو ان کا کہنا تھا کہ مجھے توقع ہے کہ امارات کی طرح امریکا کا دوست سعودی عرب بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے میں دیر نہیں کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…