جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

امیر قطر کی طبیعت ناساز ، عارضی طور پر بعض اختیارات کسے سونپ دیئے گئے

datetime 19  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کویت سٹی (اے پی پی)امیر قطر کی طبیعت ناساز ، ہسپتال منتقل ، اپنے ولی عہد کو عارضی بعض اختیارات سونپ دیے ۔ کویت کے سرکاری خبررساں ادار ے کے مطابق امیر کو قبل ازیں طبی ٹیسٹوں کے لیے ایک ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے ۔امیری دیوان کے امور کے وزیر شیخ علی جراح الصباح نے بتایا کہ امیر شیخ صباح الاحمد

کے مختلف طبی معائنے کیے جائیں گے ۔ فی الوقت ان کی صحت بہتر ہے ۔شیخ صباح الاحمد الجابر کی اس وقت عمر 91 سال ہے اور وہ 2006ء سے تیل کی دولت سے مالا مال اس خلیجی ریاست کے امیر چلے آرہے ہیں۔اس سے پہلے وہ 50 سال سے زیادہ عرصے تک ملک کی خارجہ پالیسی کے نگران رہے تھے ۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…