اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

برطانوی ماہرین نے سورج کی نزدیک ترین تصاویر جاری کر دیں

datetime 17  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لند ن (آن لا ئن) برطانیہ کے ماہرین فلکیات نے سورج کی نزدیک ترین شفاف تصاویر جاری کردیں جس میں سورج کی سطح پر دہکتی آگ کو واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ماہرین کی جانب سے جاری ہونے والی

تصاویر میں سورج کے درمیانی حصے ‘کیمپ فائر‘ میں شمسی شعلے ابلتے نظر آرہے ہیں جبکہ سورج کی دو سطحوں پر آگ واضح طور پر دہکتی دکھائی دے رہی ہے۔ماہرین نے تصاویر کا مشاہدہ کرنے کے بعد سورج کے درمیانی حصے میں ابلنے والے شعلوں کو کیمپ فائر کا نام دیا جو مسلسل سطح کی طرف بڑھتے نظر آرہے ہیں۔ماہرین کے مطابق اس مشن کے دوران یہ مقصد سمجھ آیا کہ آتش فشاں اتنی بڑی تعداد میں ہے کہ یہ پورے یورپ میں بلیک آؤٹ کرسکتا ہے۔برطانوی وزیر سائنس امندا سولوے کا کہنا تھا کہ برطانوی ماہرین نے مدار کی مدد سے 8 سال کی محنت کے بعد بڑی کامیابی حاصل کی، ان تصاویر کی مدد سے نئی پیشرفت سامنے آئے گی کیونکہ سورج کی سطح پر نظر آنے والی آگ معمولی نہیں ہے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…