جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

کرونا وائرس کا مذاق اڑانے والے برازیلین صدر بولسنارو بھی کرونا کا شکار ہو گئے‎

datetime 8  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا نام کی کوئی چیز نہیں ہے کہہ کر مذاق اڑانے والے برازیل کے صدر کرونا وائرس کا شکار ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق کچھ دن قبل برازیل کے صدر بولسنا رو کرونا وائرس کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا تھا کہ کرونا نام کی کوئی چیز نہیں ہے ۔ تاہم انہوں نے اپنا کرونا ٹیسٹ کروایا جو کہ پازیٹو نکلا ہے ۔ یہ خبر انہوں نے چہرے سے فیس ماسک پہن کر نجی ٹی و ی سے گفتگو کرتے ہوئے دی کہ انہوں نے گزشتہ دنوں

اپنا کرونا ٹیسٹ کروایا تھا جس کی رپورٹ مثبت آئی ہے ۔ اس سے قبل وہ اپنے چہرے پر ماسک نہیں پہنتے تھے اور کرونا وباء کے نہ ہونے کا مذاق اڑاتے رہے۔ جبکہ انہوں نے سماجی دوری کا بھی متعدد بار مذاق اڑیا ہے ۔ کرو نا وائرس کو غیر سنجیدہ لینے کی وجہ سے برازیل کے 65ہزار سے زائد افراد اپنی جانوں سے گئے اور اس وقت ملکی صورتحال کے مطابق کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 16لاکھ 74ہزار سے تجاوز کر گئی ہے ۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…