منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

نیوزی لینڈ کا ایک بار پھر کورونا وائرس سے پاک ہو نے کا دعویٰ

datetime 19  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ویلنگٹن(این این آئی)اس وقت نیوزی لینڈ میں کورونا وائرس کا کوئی بھی مریض باقی نہیں رہا ہے اوریوںنیوزی لینڈ ایک بار پھر اس وائرس سے پاک ہو گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت صحت کی ڈائریکٹر جنرل اشلے بلومفیلڈ نے کہاکہ اان دو متاثرین کے سامنے آنے کے بعد ملک بھر میں 6،273 ٹیسٹ کی گئے مگرکسی ایک شہری میں

بھی اس وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔گذشتہ روز بیرون ملک سے آنے والے ایک شخص کو آئسولیشن میں رکھا گیا ہے جس میں اس وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ باہر سے آنے والے تمام افراد کے لیے نیوزی لینڈ میں 14 دن قرنطینہ میں رہنے کی پابندی ہے۔اس وقت یہی باہر سے آئے تین متاثرین ہیں۔ نیوزی لینڈ میں اس وائرس سے کل 1507 افراد متاثر ہوئے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…