جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

سعودی عرب میں منی لانڈرنگ میں ملوث 28 افراد کو194 برس قیدکی سزا سنا دی گئی،بھاری جرمانے

datetime 19  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں منی لانڈرنگ میں ملوث ملکی و غیرملکی 28 افراد کو 194 برس قید اور بھاری جرما نہ عائد کر دیا گیا۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق سعودی میڈیا کے مطابق منی لانڈرنگ میں ملوث ملزمان کو مجموعی طور پر 194 برس 6 ماہ قید کی سزا سنانے کے علاوہ 5 کروڑ 98 لاکھ 50 ہزار ریال جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی ہے۔

عدالت نے ملزمان سے 16 ارب 6 کروڑ 69 لاکھ ایک ہزار 340 ریال بحق سرکار ضبط کر نے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ غیر ملکی ملزمان کو سزا کے فوری بعد بلیک لسٹ کرکے ملک بدر کیا جائے۔سعودی گزٹ کے مطابق تحقیقات کے دوران ملزمان پر غیر قانونی طریقے سے بڑے پیمانے پر پیسوں کی ہیر پھیر ثابت ہوئی جو کہ منی لانڈرنگ کے زمرے میں آتا ہے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…