ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

فوجی طیاہ گر کر تباہ ،پائلٹ نے کیسے جان بچائی؟منظر دیکھ کر ہر کوئی داد دینے پر مجبور

datetime 18  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹورنٹو( آن لائن ) برٹش کولمبیا میں کینیڈین فورسز کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق طیارہ حادثے میں ایک کریو ممبر ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ سنگل انجن والے اسنوبرڈ کے دو کریو ممبرز جہاز سے نکلنے میں کامیاب ہو گئے۔کینیڈین سکیورٹی فورسز کے مطابق فضا میں ہی طیارے میں اّگ بھڑک اٹھی تھی

تاہم پائلٹ کے جہاز سے نکلتے ہی جہاز گر کر تباہ ہو گیا۔مقامی میڈیا کے مطابق طیاری کملوپس ائرپورٹ سے اڑان بھرنے کے کچھ دیر بعد ہی حادثے کا شکار ہو گیا۔ طیارہ ایلیٹ ائر فورس کی ٹیم کا حصہ تھا جو کورونا کے خلاف عوامی کوششوں پر انہیں سلام پیش کر رہا تھا۔ ارہ مقامی اّبادی میں ایک گھر کے قریب گرا تاہم کسی شہری کسی بھی نقصان سے محفوظ رہے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…