جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

اٹلی کا کرونا وائرس کیخلاف اعلان فتح، جنوبی علاقے میں مہلک وبا کو کیسے شکست دی؟ کامیاب حکمت عملی پوری دنیا کو بتا دی

datetime 18  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اٹلی نے جنوبی علاقے میں کورونا کی عالمگیر وبا کے خلاف فتح کا اعلان کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سربراہ اطالوی پبلک ہیلتھ کا کہنا ہے کہ اٹلی کے جنوبی علاقے میں ہسپتالوں میں کورونا کیسز کی بڑی تعداد پہنچی تھی لیکن ہم نے ہم نےجنوبی علاقوں میں کورونا وبا کےپھیلاؤ کو روک دیا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ کورونا وبا ان شمالی علاقوں میں پھیلی جہاں بہترین طبی عملہ اورسہولیات تھیں جس کی وجہ سے کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے میں مدد ملی۔یادرہے کہ کورونا وائرس کے باعث دنیا میں ہلاکتوں کے اعتبار سے اٹلی دوسرے نمبر پر ہے جہاں اب تک 22 ہزار 745 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…