اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

دبئی کے بعد شارجہ ائیرپورٹ سے بھی پروازوں کا اعلان کر دیا گیا

datetime 16  اپریل‬‮  2020 |

شارجہ (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی کے بعد شارجہ ائیرپورٹ سے بھی محدود پیمانے پر پروازوں کا اعلان کر دیا گیا ہے، شارجہ ائیرپورٹ حکام کا کہنا ہے کہ اب شارجہ ائیرپورٹ سے بھی بیرون ممالک پروازیں چلائی جائیں گی۔ اس موقع پر حکام

نے مسافروں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ کرونا وائرس خدشات کے پیش نظر تمام احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کیا جائے۔ اس طرح اب شارجہ اور دبئی ائیرپورٹس پر محدود پیمانے پر فلائٹ آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…