اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

ایسے اقدامات کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں اہم حصہ ہونا چاہئیں،اقوام متحدہ نے عمران خان کی اپیل کی حمایت کر دی

datetime 16  اپریل‬‮  2020 |

نیویارک(آن لائن )اقوام متحدہ نے وزیراعظم عمران خان کے قرضوں سے نجات کی اپیل کی حمایت کر دی۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفین ڈوجرک نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی اپیل کی حمایت کرتے ہیں، ایسے اقدامات کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں اہم حصہ ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کا بیان سیکرٹری جنرل کے نظریے کے مطابق ہے اور سیکرٹری جنرل کا یقین ہے کہ قرضوں میں نرمی

کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں اہم حصہ ہو گا۔اسٹیفین ڈوجرک نے کہا کہ دنیا کے محدود وسائل کو کورونا کے خلاف استعمال ہونا چاہیے جبکہ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے جی 20 اجلاس میں قرضہ معافی سے متعلق موقف واضح کیا۔انہوں نے کہا کہ ترقی پذیراور غریب ممالک محدود وسائل میں کورونا سے نبرد آزما ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان کے مستقل مندوب نے اقوام متحدہ کے عہدیداروں کو وزیر اعظم کی تجویز پر بریفنگ دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…