جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

عمران خان قائداعظم کی طرح بہت تیز ! پچھلے 2سالو ں میں بھارت کن بڑے مسائل سے دو چار ہے ؟ سابق بھارتی وزیر اعظم کابڑا اعتراف

datetime 8  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے سابق وزیر اعظم اور کانگریس پارٹی کے رہنما منموہن سنگھ کا کہنا ہے کہ بھارت کی موجودہ صورتحال بہت ہی زیادہ سنگین اور پریشان کن ہے۔ ملکی ادارے، میڈیا اور عدالت حالات کنٹرول کرنے میں ناکام رہے۔

نئی دہلی میں ہونے والے مسلم کش فسادات کے بعد بھارتی میڈیا ’دی ہندو‘ میں لکھے گئےاپنے ایک کالم میں سابق بھارتی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ جب سے مودی نے کشمیر میں مسلمانوں کا قتل عام کیا اور آج بھارت اسی کا سامنا کر رہا ہے ۔پاکستانی وزیراعظم نے مودی کو کسی لائق نہیں چھوڑا لیکن آج بھی جناب اپنی ضد پر اڑے ہوئے ہیں جس سے میں مودی سرکار اور بھارت کی موجودہ حالت پر بہت زیادہ مایوس ہوں، حکومت کو متنازع شہریت ترمیمی قانون کو واپس لے لینا چاہیے۔مضمون میں انہوں نے مزید لکھا کہ بھارت کو سماجی انتشار، معاشی سست روی اور عالمی سطح پر پھیلی وبا جیسے 3 اہم چیلنچز کا سامنا ہے۔ نریندرا مودی کے لیے بہت ضروری ہے کہ وہ قوم کو صرف الفاظ سے نہیں بلکہ عملاً باور کروائیں کہ جن چیلنجز کا سامنا ہے اس سے با خبر ہیں اور قوم کو یقین دہانی کرائیں کہ وہ مسائل سے نمٹنے میں مدد کریں گے تاکہ ہم ان کا آسانی سے مقابلہ کر سکیں۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…