’’رویہ نہ بدلا تو پاکستان کے مزید ٹکڑے ہوں گے‘‘ بھارتی وزیر دفاع کا اپنی فوج پاکستان بھیجنے کا عندیہ

14  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) رویہ نہ بدلا تو پاکستان کے مزید ٹکڑے ہوں گے،بھارتی وزیر دفاع کی ایک بار پھر بڑھک ،تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے بڑھک مارتے ہوئے کہا ہے کہ رویہ نہ بدلا تو پاکستان کے مزید ٹکڑے ہوں گے۔1947ء میں آپ نے بھارت کے دو ٹکڑے کیے تھے جس کے جواب میں بھارت نے 1971ء میں

آپ کے دوٹکڑے کر ڈالے، صورتحال یہی رہتی ہے تو دنیا کی کوئی طاقت ایسی نہیں جو پاکستان کو مزید ٹکڑے ہونے سے بچا سکے۔عمران خان اگر دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سنجیدہ ہیں تو ہم مدد کے لیے اپنی فوج بھیج دیتے ہیں۔انہوں نے اپوزیشن کو بھی تنقید کا نشانہ بنایااورکہا رافیل طیارے پر تنقید سے پاکستان کو تقویت ملتی ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…