روس میں بغیر پائلٹ پرواز کی صلاحیت والے سکستھ جنریشن لڑاکا طیاروں پر کام تیزی سے جاری،حیرت انگیز فیچرز منظر عام پر آگئے

23  ستمبر‬‮  2019

ماسکو (آن لائن) روس میں بغیر پائلٹ پرواز کرنے والے انتہائی جدید سکستھ جنریشن لڑاکا طیارے پر کام جاری ہے، جبکہ ففتھ جنریشن سے تعلق رکھنے والے ایس یو۔ 57 لڑاکا طیارے رواں سال کے ا?خر تک رشین ایرو سپیس فورسز کے حوالے کر دیئے جائیں گے۔چینی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روس کے ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ا?ف ایوی ایشن سسٹمز کے ڈائریکٹر جنرل

سرگئی خوخلوف نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ روس میں سکستھ جنریشن سے تعلق رکھنے والے جدید ترین لڑاکا طیارے اور ففتھ جنریشن طیاروں میں بنیادی فرق یہ ہے کہ اس جدیدسکستھ جنریشن لڑاکا طیارے کو بغیر پائلٹ اڑانے کا آپشن بھی ہو گا۔انہوں نے مزید کہا کہ نیا طیارہ گزشتہ طیاروں سے کہیں زیادہ تیز، برق رفتار‘موثرانداز سے کنٹرول اور پرواز کی صلاحیت کا حامل ہو گا۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…