جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

راہول گاندھی بھی کشمیر کے مسئلے پر بی جے پی کی زبان بولنے لگے ،ایسی بات کہہ دی کہ آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

datetime 28  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی( آن لائن ) کانگریس کے لیڈر راہول گاندھی کشمیر کے مسئلے پر حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی زبان بولنے لگے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ گو کہ ہمارا حکمران جماعت کے ساتھ شدید اختلاف ہے مگر میں یہ بات واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ مقبوضہ کشمیر بھارت کا اندرونی مسئلہ ہے۔ پاکستان کے لیے کوئی گنجائش نہیں کہ وہ اس میں مداخلت کرے ۔

انہوں نے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں جو تشدد ہورہا ہے وہ پاکستان کے اکسانے پر کیا جارہا ہے ۔یاد رہے گزشتہ دنوں مودی سرکاری نے راہول گاندھی اور غلام نبی آزاد سمیت 12 سیاست دانوں کو مقبوضہ کشمیر پہنچنے پر ہوائی اڈے سے ہی واپس بھیج دیا تھا۔راہول گاندھی اور اپوزیشن کی آمد پر سری نگر ایئرپورٹ پر ہنگامہ آرائی ہوئی اور پولیس نے رہنمائوں کو وی آئی پی لانج میں بند کردیا تھا۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…