بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

غلطی پر بیوی کو مارنے کی مثال علامتاًدی تھی،سربراہ جامعہ الازھر کی وضاحت

datetime 2  جون‬‮  2019 |

قاہرہ(این این آئی) مصرکی سب سے بڑی دینی درسگاہ جامعہ الازھر کے سربراہ الشیخ ڈاکٹر احمد الطیب نے غلطی کرنے پر بیوی کو مارنے کے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہاہے کہ انہوں نے بیوی کو مارنے کی مثال صرف علامتاًدی تھی یہ نہیں کہ ان کے بیان کے بعد خواتین کی مارپیٹ کی اجازت مل گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق شوہر کے ہاتھوں بیوی کی مارپیٹ سے متعلق حال ہی میں ایک متنازع بیان مصرکی

سب سے بڑی دینی درسگاہ جامعہ الازھر کے سربراہ الشیخ ڈاکٹر احمد الطیب کی طرف سے سامنے آیا۔ انہوں نے کہا تھا کہ بیوی غلطی کرے تو اسے مارپیٹ کی جا سکتی ہے مگر سوشل میڈیا پر ان کے بیان پر سخت تنقید کے بعد انہیں اپنے بیان کی وضاحت کرنا پڑی ۔ شیخ الازھر کا کہنا تھا کہ بیویوں کو مارنے کی مثال صرف علامتی ہے۔ اس کا یہ مطلب نہیں ان کے بیان کے بعد خواتین کی مارپیٹ کی اجازت مل گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…