بدھ‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2025 

سعودی عرب کو اسلحے کی برآمد پر جرمن حکومت میں عدم اتفاق

datetime 29  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برلن (این این آئی)جرمن چانسلر انجیلا میرکل کی مخلوط حکومت سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت کے معاملے میں رائے منقسم ہے جبکہ اس پابندی کی مدت رواں ہفتے ختم ہو رہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق چانسلر میرکل کی قیادت میں جرمنی کی نیشنل سکیورٹی کونسل کا ایک اجلاس بغیر

کسی اتفاق رائے کے ہی ختم ہو گیا ۔ جرمن حکومت نے اس عبوری پابندی کا فیصلہ گزشتہ برس نومبر میں کیا تھا۔ جرمن حکومت میں شامل سوشل ڈیموکریٹک پارٹی اس پابندی میں توسیع چاہتی ہے۔ جرمن حکومت کے ترجمان نے تصدیق کی کہ حکومتی حلقوں میں یہ ایک متنازعہ معاملہ ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…