پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

ایران شام میں کردباغیوں کے خلاف مشترکہ آپریشن میں شریک ہے : ترکی

datetime 19  مارچ‬‮  2019 |

انقرہ /تہران (این این آئی)ایران نے ترکی کے ایک وزیر کے اس بیان کی تردید کر دی ہے کہ وہ شام میں ترکی کے ساتھ مل کر ممنوعہ تنظیم کردستان ورکرز پارٹی کے باغیوں کے خلاف آپریشن میں حصہ لے رہا ہے اس سے قبل ترک وزیر داخلہ سلیمان سوئلْو نے کہا ہے کہ ترکی نے ایران کے ساتھ مل کر کرد باغیوں کے خلاف ایک مشترکہ فوجی آپریشن شروع کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان نے

جاری بیان میں ترکی کے ایک وزیر کے اس بیان کی تردید کر دی کہ وہ شام میں ترکی کے ساتھ مل کر ممنوعہ تنظیم کردستان ورکرز پارٹی کے باغیوں کے خلاف آپریشن میں حصہ لے رہا ہے ،اس سے قبل ترک وزیر داخلہ سلیمان سوئلْو نے کہا کہ ترکی نے ایران کے ساتھ مل کر کرد باغیوں کے خلاف ایک مشترکہ فوجی آپریشن شروع کر دیا ہے۔ ترک وزیر داخلہ کے مطابق یہ فوجی کارروائیاں ایران کے ساتھ ترکی کی مشرقی سرحد کے قریب کی جا رہی ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…