جمعہ‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ میں گن کنٹرول پر کابینہ متفق،مزید سختی کا عندیہ دیدیا

datetime 18  مارچ‬‮  2019 |

ویلنگٹن(این این آئی)نیوزی لینڈ کی خاتون وزیراعظم جیسینڈا آرڈرن نے کہاہے کہ اْن کی مخلوط حکومت اس پر متفق ہے کہ گن کنٹرول کو مزید سخت کرنے کی ضرورت ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیراعظم کی کابینہ نے گن کنٹرول میں مزید سختی کا عندیہ دیتے ہوئے واضح کیا کہ دستیاب ہتھیاروں کو محدود کرنے پر اتفاق

کیا گیا ہے۔ نائب وزیراعظم ونسٹن پیٹرز کا بھی کہنا تھا کہ اس مناسبت سے مخلوط حکومت نے متفقہ طور پر جو فیصلہ کیا ہے وہ وقت کی ضرورت ہے۔ ونسٹن پیٹرز کی سیاسی جماعت ماضی میں گن کنٹرول کو سخت کرنے کی مخالفت کرتی رہی ہے۔ اس کنٹرول کی ضرورت جمعہ پندرہ مارچ کو دو مساجد پر ایک آسٹریلوی شہری کی فائرنگ سے پچاس افراد کی ہلاکتوں کے بعد محسوس کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…