ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

یورپی اتحاد کا نشان فرانس اورجرمنی ہیں ، جرمن چانسلر میرکل

datetime 20  جنوری‬‮  2019 |

برلن (این این آئی)جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ یورپی یک جہتی کے سرخیل جرمنی اور فرانس ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے یہ پیغام جرمن شہر آخن میں بائیس جنوری کو منعقد کی جانے والی ایک خصوصی تقریب سے قبل جاری کیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس تقریب

میں فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں بھی شرکت کریں گے۔ آخن میں میرکل اور ماکروں دونوں ملکوں کے درمیان دوستی کے ایک نئے معاہدے کی پروقار تقریب میں شریک ہوں گے۔ بائیس جنوری کو ہونے والی اسی تقریب کے دوران جرمن اور فرانسیسی رہنما اس نئے معاہدے پر دستخط کریں گے۔ میرکل نے اس پیغام میں مزید کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان مضبوط روابط قائم ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…