ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

قطر نے شام کے ساتھ تعلقات کی بحالی کو مسترد کر دیا

datetime 15  جنوری‬‮  2019 |

دوحہ(این این آئی)خلیجی ریاست قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبد الرحمان الثانی نے شام میں سفارت خانے کو دوبارہ کھولنے کے امکان کو مسترد کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دوحہ میں ایک پریس کانفرنس میں انہوں نے واضح کیا کہ خلیج کی عرب ریاستوں کی پالیسی کے تحت یہ فیصلہ

کیا گیا ۔اس پریس کانفرنس میں الثانی نے شامی صدر کو جنگی جرائم میں ملوث بھی قرار دیا۔ قطری وزیر خارجہ کے مطابق بشارالاسد کی موجودگی میں دمشق حکومت کی عرب لیگ میں واپسی کا بھی امکان موجود نہیں ہے۔ عرب ممالک کی تنظیم نے 2011 سے شام کی رکنیت کو معطل کر رکھا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…