پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کریمیا میں روسی فوج گردی خطے کے استحکام کے لیے شدید خطرہ ہے، نیٹوسربراہ

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برسلز(این این آئی)شمالی اوقیانوس کے ممالک کے فوجی اتحاد نیٹونے روسی فوج کی یوکرائن کے بحری جہازوں کو قبضے میں لینے کی مذمت کی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینس اسٹالٹنبرگ نے روس پر زور دیا کہ وہ حراست میں لیے گے یوکرائنی سیلرز کو فورطورپر رہا کرے۔ ان کاکہنا تھا کہ جزیرہ کریمیا کے بحری جہازوں کے ساتھ روس نے جو کیا وہ مناسب نہیں۔نیٹو کے ہنگامی اجلاس کے بعد ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ گذشتہ روز ہم نے

جو کچھ دیکھا وہ انتہائی خطرناک ہے۔ روسی فوج کی کارروائی میں یوکرائن کے بحری جہازوں کو قبضے میں لینے سے خطے کی سلامتی کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ بحری جہازوں پر طاقت کے استعمال کا کوئی جواز نہیں۔ روس حراست میں لیے گئے تمام عملے کو فوری طور پر رہا کرے۔خیال رہے کہ گذشتہ روز روسی فوج نے ایک کاروائی کرکے بلیک سی سمندری حدود سے یوکرائن کے تین بحری جہاز قبضیمیں لینے اور عملے کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…