روس کے ساتھ اسلحے کی دوڑ اور سرد جنگ کے خواہاں نہیں، نیٹوسربراہ
واشنگٹن(این این آئی)نیٹو کے سیکریٹری جنرل ژینس اشٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ مغربی دفاعی اتحاد روس کے ساتھ اسلحے کی دوڑ اور سرد جنگ کی سی کیفیت نہیں چاہتا،یورپ میں امریکی و دیگر میزائلوں کی تنصیب عمل میں نہیں آئے گی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے واشنگٹن میں امریکی کانگریس کے مشترکہ اجلاس… Continue 23reading روس کے ساتھ اسلحے کی دوڑ اور سرد جنگ کے خواہاں نہیں، نیٹوسربراہ