جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

ملائشیا: انور ابراہیم کی پارلیمان کے ضمنی انتخاب میں واضح اکثریت سے جیت

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018 |

کوالالمپور(انٹرنیشنل ڈیسک)ملائیشیا میں پارلیمان کی ایک نشست کے لیے ہوئے ضمنی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق اپوزیشن رہنما انور ابراہیم اکثریت سے کامیاب ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس کامیابی کو ملکی سیاست میں اْن کی واپسی قرار دیا جا رہا ہے۔ کچھ عرصہ قبل ہی ابراہیم کو قید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ تاہم مہاتیر محمد کے اقتدار میں آنے کے بعد اب ابراہیم کو ان کا سیاسی جانشین قرار دیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…