جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

شام میں امریکی فوج کی موجودگی اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے : روسی صدر

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک)روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ وہ شام میں موجود تمام غیرملکی فورسز کو نکال باہر کرنا چاہتے ہیں۔ شام میں امریکی فوج کی موجودگی اقوام متحدہ کے چارٹرکی خلاف ورزی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ماسکو میں توانائی کانفرنس سے خطاب میں صدر پوتین نے کہا کہ شام میں موجود تمام غیرملکی فورسز کو نکل جانا چاہیے۔اس موقع پر ان سے پوچھا گیاکہ آیا روس بھی شام سے اپنی فوج نکالے گا تو

پوتین کا کہنا تھا کہ روس نے شام میں وہاں کی حکومت کی درخواست پر اپنی فوج تعینات کی ہے۔ اگر اسد رجیم کی طرف سے ہمیں بھی نکلنے کوکہا گیا تو ہم روس اپنی فوج بھی شام سے نکال لے گا۔صدر پوتین نے کہاکہ شام کے شمالی شہر ادلب میں غیر فوجی علاقہ فعال ہے اور علاقے میں کسی بڑے فوجی آپریشن کے لیے فوج کو حرکت میں لانے کا کوئی پروگرام نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ادلب میں روس اور ترکی کے باہمی تعاون سے غیر فوجی زون کے قیام کے مقاصد جلد حاصل ہو جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…