ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

عالمی طاقت ہونے کے گھمنڈ میں مبتلاامریکا نے گھٹنے ٹیک دئیے، طالبان سے بغیرکسی شرط کے مذاکرات پر آمادہ، بڑی پیشکش کردی گئی، حیرت انگیز صورتحال

datetime 30  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(آئی این پی)امریکی خصوصی مشیر برائے افغانستان زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ امریکا طالبان سے پیشگی شرائط کے بغیر مذاکرات کے لیے تیار ہے،افغانستان سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ امریکہ کی اولین ترجیح ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی خصوصی مشیر برائے افغانستان زلمیخلیل زاد کا کہنا ہے کہ امریکا طالبان سے پیشگی شرائط کے بغیر مذاکرات کے لیے تیار ہے۔امریکی خصوصی

مشیر برائے افغانستان زلمے خیل زاد نے امریکی ریڈیو کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی امریکا کے لیے سنگین مسئلہ ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ افغانستان کی حکومت اور طالبان کے درمیان مفاہمت کرانا میرا مشن ہے۔ایک سوال کے جواب میں زلمے خلیل زاد کا یہ بھی کہنا تھا کہ افغانستان میں امریکی فوج کی موجودگی مشروط ہے، افغانستان سے دہشت گردی کا خاتمہ امریکا کا اہم ترین مقصد ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…