جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

چین کے مقابلے میں یورپی یونین بھی میدان میں ، چین کی نیو سلک روڈ پالیسی کے متبادل منصوبے کا اعلان کردیاگیا،دھماکہ خیز اعلان

datetime 26  ستمبر‬‮  2018 |

برسلز(آئی این پی )یورپی یونین نے چین کی نیو سلک روڈ پالیسی کا متبادل پیش کرنے کا اعلان کر دیا، اس روڈ کا نام ایشیا کنکٹیویٹی اسٹریٹیجی یا ایشیائی رابطہ کاری کی حکمت عملی رکھا گیا ہے،یونین مختلف ایشیائی ملکوں میں ٹرانسپورٹ، ڈیجیٹل اور توانائی کے رابطوں کو ماحول دوست اور بین الاقوامی لیبر معیارات کے تحت آگے بڑھائے ۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ یورپی یونین نے بعض ایشیائی ممالک میں چین کی نیو سلک روڈ پالیسی کا متبادل متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یورپی یونین کے

رکن ممالک اِس نئی پالیسی کی منظوری دیں گے اور اس کا نام ایشیا کنکٹیویٹی اسٹریٹیجی یا ایشیائی رابطہ کاری کی حکمت عملی رکھا گیا ہے۔ اس پالیسی کے تحت یونین مختلف ایشیائی ملکوں میں ٹرانسپورٹ، ڈیجیٹل اور توانائی کے رابطوں کو ماحول دوست اور بین الاقوامی لیبر معیارات کے تحت آگے بڑھائے گی۔ اس پالیسی کو اگلے ماہ ایشیائی اور یورپی لیڈروں کی سمٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یورپی یونین نے واضح کیا ہے کہ ایسا چین کی نیو سلک روڈ پالیسی کے جواب میں شروع نہیں کیا جا رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…