بدھ‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2025 

عمران خان کا نیا پاکستان، بیرون ملک مقیم پاکستانی حرکت میں آ گئے، پاکستان کی مدد کیلئے ملین ڈالر کلب قائم کر دیا گیا، 100 امیر ترین پاکستانیوں نے عطیات جمع کروا دیے

datetime 3  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اقتدار سنبھالنے پر بیرون ملک پاکستانیوں کو اپنی امید کا مرکز قرار دیا تھا، اوورسیز پاکستانیوں نے عمران خان کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے پاکستان کی مدد کے لیے ملین ڈالر کلب بنا لیا ہے، تفصیلات کے مطابق عطیات اکٹھے کرنے کے لیے امریکا میں ملین ڈالرکلب وجود میں آ گیا ہے، اس کلب میں سو پاکستانی نژاد امریکیوں نے عطیات بھی جمع کروا دیے ہیں، امریکی ریاست اوہائیو میں مقیم پاکستانیوں نے سب سے زیادہ عطیات دیے۔ ملین ڈالرکلب

نے ایک ہزار ممبرز بنانے کا ہدف مقررکیا ہے۔ کینیڈا میں موجود پاکستانیوں نے بھی پاکستان کی خدمت کے لیے ایک علیحدہ ڈونر کلب بنا لیا ہے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جب سے وزارتِ عظمیٰ کا عہدہ سنبھالا ہے اور جو اقدامات کیے ہیں انہوں نے بیرون ملک رہنے والے پاکستانیوں میں امید کی شمع روشن کر دی ہے۔ یاد رہے کہ عمران خان کا بھی کہنا ہے کہ بیرون ملک پاکستانی وطن کا قیمتی اثاثہ ہیں اور ہمیں ان کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع فراہم کرنے چاہئیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…