جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

اسرائیل کا غزہ کی ’ایریز‘ گذرگاہ کھولنے کا اعلان

datetime 27  اگست‬‮  2018 |

مقبوضہ بیت المقدس(انٹرنیشنل ڈیسک)اسرائیل نے کہا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی اور غرب اردن میں لوگوں کی آمد و رفت کے لیے استعمال ہونے والی گذرگاہ ایریز کو کھولنے کی تیاری کررہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے کہا کہ شمالی غزہ کی سرحد پر بنائی گئی ایریز گذرگاہ

کو ایک ہفتے تک بند رکھنے کے بعد کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ایریز گذرگاہ جسے لوگوں کی آمد ورفت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے کو جلد ہی کھول دیا جائے گا۔خیال رہے کہ اسرائیل نے ایریز گذرگاہ کو 19 اگست کو غزہ کی سرحد پر پرتشدد احتجاج جاری رہنے کے خلاف غیرمعینہ مدت کے لیے بند کردی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…