پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

اٹل بہاری واجپائی کی راکھ لے جانے والی کشتی ڈوب گئی،اس کشتی میں کون کون سوار تھا ،راکھ کا کیا بنا؟پورا بھارت ہل کر رہ گیا

datetime 26  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اٹل بہاری واجپائی کی راکھ دریا برد کرنے کے دوران کشتی الٹ گئی جس میں وزیر مملکت، 4 ارکان پارلیمنٹ اور یو پی کی ریاستی اسمبلی کے4 ارکان سمیت 17 افراد سوار تھے تاہم تمام افراد کو بچالیا گیا۔عالمی میڈیا کی رپورٹس  کے مطابق واقعہ یو پی کے علاقے ”بستی“ کے دریا کوانو میں پیش آیا، بی جے پی یو پی

کے سابق سربراہ رام پتی رام ترپاٹھی پھولوں سے لدی کشتی پر راکھ لے کر گئے اور اسے دریا کی نذر کیا ،جب بڑی تعداد میں لوگوں نے کشتی میں سوار ہونے کی کوشش کی تو کشی زیادہ وز ن کے باعث الٹ گئی جس کی وجہ سے  اس میں سوار پولیس اہلکاروں نے پانی میں چھلانگ لگا دی تا کہ سینئر لیڈرز نہ گریں ۔ کشتی کنارے کے کے قریب ہی تھی جب یہ واقع پیش آیا جس کے باعث تمام افراد کو فوری بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…