بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

امریکہ نےدنیا کے سب سے ہلاکت خیز اور خطرناک ہتھیار کا تجربہ کر لیا،یہ ہتھیار کونسا ہےاور کن پانچ خوفناک خصوصیات کا حامل ہے؟دنیا میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

datetime 25  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو (نیوز ڈیسک)روسی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی ایئرفورس نے اپ گریڈ شدہ نیو کلیئر بم کا تجربہ کر لیا ہے ۔روسی میڈیاکے مطابق حال ہی میں بی 2اسٹیلتھ بمبار طیارے کے ذریعے اپ گریڈ شدہ ایٹم بم کو گرایا گیا ٗاپ گریڈ شدہ بی 12-61 پانچ تباہ کن صلاحیتوں کا حامل ہے۔رپورٹ کے مطابقمذکورہ امریکی ایٹم بم زمین کی گہرائی میں اہداف کو تباہ کرسکتا ہے۔رپورٹ میں کہا گیاکہ یہ ایٹم بم کا تجربہ نامعلوم مقام پرکیا گیا، رواں سال جون میں بھی دوبی 12-61بموں کے تجربے نیواڈا میں کیے گئے تھے۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…