پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

عین حج سے قبل سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کر دیا گیا کس شہر کو نشانہ بنایا گیا ہے اور اب وہاں کیا حالات ہیں؟بڑی خبر آگئی

datetime 20  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حج شروع ہوتے ہی سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کر دیا گیا، سعودی ائیر ڈیفنس نے یمن سے داغے گئے ایرانی ساختہ حوثیوں کے میزائل کو فضا میں ہی تباہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق یمن کے حوثی مسلمانوں کے سب سے مقدس فریضے حج کے موقع پر بھی باز نہیں آئے اور انہوں نے سعودی عرب پر ایرانی ساختہ بیلسٹک میزائل حملہ کیا ہے ۔ عرب ذرائع ابلاغ کے بعد یمن

کے حوثی باغیوں کے سعودی عرب پر میزائل حملے جاری ہیں۔باغیوں نیسعودی عرب کے سرحدی شرہ نجران پر ایرانی ساختہ میزائل داغا لیکن سعودی ائیر ڈیفنس نے میزائل کو ہدف پر گرنے پہلے فضا میں ہی تباہ کردیاہے۔عرب ٹی وی رپورٹ کے مطابق اس سے قبل بھی یمنی حوثی نجران کو متعدد بار نشانہ بنا چکے ہیں تاہم سعودی ائیر ڈیفنس کی بروقت کارروائیوں کی بدولت ان میزائلوں کو فضا میں ہی تباہ کر دیا جاتا رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…