پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

بھارت ٗ بیٹے کی پیدائش نہ ہونے پر شوہر نے بیوی کو3 بیٹیوں سمیت گھر سے نکال دیا

datetime 16  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک)بھارت میں بیٹے کی پیدائش نہ ہونے پر شوہر نے بیوی کو3 بیٹیوں سمیت گھر سے نکال دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بلبھ گڑھ کے علاقے نئی مسجد کے علاقے میں خورشید نامی شخص بیٹے کی پیدائش نہ ہونے پر شوہر نے بیوی کو 3 بیٹیوں سمیت گھر سے نکال دیا۔ نگینہ نامی خاتوں کے سسرال والے اور شوہر بیٹے کے آرزومند تھے۔ تیسری بیٹی کی ولادت پر شوہر نے اپنے

گھروالوں کے اکسانے پر نگینہ کو بیٹیوں سمیت گھر سے باہر نکال دیا جس کے بعد خاتون میکے چلی آئی۔ بیوی کے گھروالوں نے الزام لگایا کہ خورشید جہیز کا سامان اورہر ماہ 12ہزار روپے کا مطالبہ کرتا تھااس معاملے میں ایس پی دیہات اشیش سریواستو نے بتایا کہ متاثرہ خاتون کی شکایت کو مقامی پولیس اسٹیشن بھیج دیا گیا۔ معاملے کی چھان بین کے بعدضروری کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…