منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

برطانیہ: سعودی سرمایہ کار کو ایک سال قید کی سزا

datetime 16  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک)برطانیہ کی عدالت نے توہین عدالت کا الزام ثابت ہوجانے پر ایک سعودی سرمایہ کار کو ایک سال قید کی سزا سنادی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق توہین عدالت مرتکب سعودی شہری پر کویتی کمپنی نے لاکھوں ڈالر کا مطالبہ کیا تھا ٗ برطانوی عدالت نے سعودی سرمایہ کار کو عدالت میں پیش ہوکر اپنا موقف واضح کرنے کی ہدایت دی تھی۔ سعودی سرمایہ کار مقررہ تاریخ پر

عدالت نہیں پہنچا۔ عدالت نے سعودی سرمایہ کار کے خلاف فیصلہ جاری کردیا کہ وہ اپنے کویتی حریفوں کو 500 ملین ڈالر ادا کرے۔سعودی سرمایہ کار نے برطانوی عدالت اور اس کے فیصلے کو پس پشت ڈال کر کویتی حریفوں کے خلاف ریاض کی ایک عدالت سے رجوع کرلیا تھا۔ دوسری جانب سعودی شہری کے وکیل نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عدالت کے فیصلے پر ہی اس کا موکل جیل جائے گا۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…