جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

غیر ملکیوں پر عائد فیس کا فیصلہ واپس لینے کی خبریں، سعودی وزارت محنت و سماجی فروغ نے اہم ترین اعلان کردیا

datetime 11  اگست‬‮  2018 |

ریاض(این این آئی) وزارت محنت وسماجی فروغ نے کہا ہے کہ غیرملکیوں پر عائد فیس واپس لینے کا فیصلہ نہیں کیا گیا نہ اس حوالے سے کوئی تجویز زیر غور ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا میں یہ خبر گردش کر رہی ہے کہ وزارت محنت نے ایوان شاہی سے غیر ملکیوں پر عائد فیس کا فیصلہ واپس کی

درخوست کی ہے۔ اس خبر میں کوئی حقیقت نہیں۔ یہ بات وزیر محنت نے ٹھیکیداروں کی قومی کمیٹی کے ایک اجلاس سے خطاب کے دوران کہی۔ انہوں نے کہا کہ غیر ملکیوں پر عائد فیس کا فیصلہ ویسا ہی ہے جیسا پہلے تھا۔ اس میں کوئی تبدیلی نہیں گئی نہ اسے واپس لینے کی تجویز پر غور کیا جارہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…