جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب کے اندرونی امور میں مداخلت مسترد کرتے ہیں، مصرکی حمایت

datetime 8  اگست‬‮  2018 |

قاہرہ(این این آئی)کینیڈا کی جانب سے سعودی عرب کے اندرونی امور میں کھلی مداخلت پرعرب اور مسلمان ممالک نے سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق مصر، سوڈان، کویت، متحدہ عرب امارات، بحرین اور پاکستان میں علماء کونسل کی جانب سے کینیڈا کی سعودی عرب کے اندرونی معاملات میں مداخلت مسترد کر دی ہے۔مصری وزارت خارجہ کے ترجمان

احمد ابو زید نے ایک بیان میں کہا کہ ان کا ملک سعودی عرب میں کینیڈا کی مداخلت کو مسترد کرتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اورکینیڈا کے درمیان تازہ سفارتی محاذ آرائی کسی کے مفاد میں نہیں۔ مصر اس کشیدگی کو تشویش کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ مصری حکومت نے کینیڈا پر زور دیا کہ وہ سعودی عرب کے اندورنی معاملات میں مداخلت بند کرے اور سعودی عرب کی خود مختاری اورسالمیت کا احترام کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…