پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

عمران خان کی وزارتِ عظمیٰ کی تقریب حلف برداری میں کون سے بھارتی اداکار اور کرکٹرز شریک ہوں گے؟

datetime 1  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی ( آن لائن)۔بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق نووجوت سنگھ سدھو نے کہا کہ حلف برداری تقریب میں شرکت کی دعوت ملنا میرے لئے اعزاز کی بات ہے اور میں یہ دعوت قبول کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ باصلاحیت مردوں کو تسلیم کیا جاتا ہے جبکہ طاقت ور سے لوگ ہمیشہ ڈرتے ہیں لیکن باکردار لوگ بااعتماد ہوتے ہیں۔ عمران خان باکردار شخص ہیںاور ان پر اعتماد کیا جا سکتا ہے۔واضح رہے کہ

عمران خان نے 11 اگست کو وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانا ہے اور تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے نوجوت سنگھ سدھو، کپل دیو، سنیل گواسکر اور عامر خان کو بھی دعوے نامے بھجوائے گئے تھے۔دوسری جانب ایک نجی ٹی وی چینل کا تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کے حوالے سے کہنا ہے کہ تقریب حلف برداری میں بھارتی اداکار عامر خان، سابق بھارتی کرکٹرز کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…