جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

یمن کی تازہ صورت حال پرعالمی مندوب کی امیر کویت سے بات چیت

datetime 30  جولائی  2018 |

صنعاء (این این آئی)یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی مارٹن گریویتھ نے امیر کویت الشیخ صباح الاحمد الجابر الصباح سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں انہوں نے امیر کویت سے یمن کی تازہ سیکیورٹی صورت حال اور امن وامان کے قیام کی مساعی پر تفصیلی بات چیت کی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کویت کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق امیر کویت

اور یو این مندوب کے درمیان ہونے والی بات چیت میں یمن میں دیر پا امن کے قیام، جنگ بندی اور معاملے کے سیاسی حل پر تبدلہ خیال ہوا۔ اقوام متحدہ کے مندوب نے کویت کی خطے میں امن امان کے قیام کی مساعی کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ کویت کی معاونت کے بغیر یمن میں سیاسی حل اور جنگ بندی مشکل ہے۔ اس سلسلے میں کویت کے تجربات سے استفادہ کرنا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…