برلن(این این آئی)جرمنی کے شہر میونخ کے ایئرپورٹ ٹرمینل ٹو کے سیکورٹی زون میں مشکوک خاتون چیکنگ کے بغیر داخل ہو گئی جس پر میونخ ایئرپورٹ کیدونوں ٹرمینل خالی کرالیے گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایاکہ جرمنی کے شہر میونخ کے ایئرپورٹ
ٹرمینل ٹو کے سیکورٹی زون میں مشکوک خاتون چیکنگ کے بغیر داخل ہو گئی جس پر میونخ ایئرپورٹ کیدونوں ٹرمینل خالی کرالیے گئے۔مشکوک خاتون کے سیکورٹی زون میں داخل ہونے کے بعد 200سے زائدپروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں، خاتون کو اب تک تلاش نہیں کیا جا سکا ۔