ملک میں بجلی کی پیداواری استعداد 35 ہزار 924 میگاواٹ ہے، وزارت توانائی
اسلام آباد(آن لائن)ملک میں بجلی کی پیداواری استعداد 35 ہزار 924 میگاواٹ ہے، بجلی کی مجموعی پیداواری استعداد کے 51.53 فیصد کے مساوی بجلی صوبہ پنجاب میں پیدا کی جا سکتی ہے ۔وزارت توانائی کے اعداد وشمار کے مطابق پنجاب میں 16773.6 میگاواٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے جو مجموعی استعداد کے 51.53 فیصد کے… Continue 23reading ملک میں بجلی کی پیداواری استعداد 35 ہزار 924 میگاواٹ ہے، وزارت توانائی











































