رواں مالی سال کے پہلے 4ماہ میں ترسیلات زر میں 2 فیصد تک کمی ،جانتے ہیں کن ممالک سے ترسیلات کا حجم کم رہا ؟
کراچی(آن لائن )اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں کم از کم 2 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ایک رپورٹ کے مطابق مالی سال 2020 کے ماہ جولائی تا اکتوبر کے دوران ترسیلات زر کی… Continue 23reading رواں مالی سال کے پہلے 4ماہ میں ترسیلات زر میں 2 فیصد تک کمی ،جانتے ہیں کن ممالک سے ترسیلات کا حجم کم رہا ؟











































