پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

اندرون و بیرون ممالک سے آنے والی 2پروازیں منسوخ ،متعدد تاخیر کاشکار

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ اندرون و بیرون ممالک سے آنے والی 2پروازیں منسوخ جبکہ متعدد پروازیں تاخیر کاشکارہو ئیں ۔ تاخیر کاشکارہونے والی پروازوں میں ائر بلیو کی کراچی جانے والی پرواز 401اورائر بلیو کی کراچی سے آنے والی پرواز پرواز 402منسوخ جبکہ تاخیر کاشکارہو نے والی

پروازوں میں ایمرٹس ائر کی دبئی سے آنے والی پرواز 622،اتحاد ائر کی ابوظہبی سے آنے والی پرواز 241،کویت سے آنے والی پرواز 501،سعودی ائر کی جدہ سے آنے والی پرواز 734،کویت جانے والی پرواز 502اورایمرٹس ائر کی دبئی جانے والی پرواز 623تاخیر کاشکارہوئی جس سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…