ڈالر کی قیمت میں کمی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 51 پیسے کی کمی جس کے بعد ڈالر 156 روپے 45 پیسے پر ٹریڈ ہو رہاہے ،یاد رہے کہ گزشتہ روز ڈالر 156 روپے 96 پیسے پر بند ہوا تھا ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی مندی کا رجحان پیدا ہونا شروع ہو گیاہے اور کاروبار… Continue 23reading ڈالر کی قیمت میں کمی