اگلے 15دنوں کیلئے ملک میں پٹرول اور ڈیزل کتنا موجو دہے؟ترجمان وزارت پٹرولیم نے بتادیا
ا سلام آباد (این این آئی) ترجمان وزارت پٹرولیم نے کہا ہے کہ ملک میں اگلے پندرہ دنوں کیلئے پٹرول 285 ہزار میٹرک ٹن اور ڈیزل 350 ہزار میٹرک ٹن ملک میں موجود ہے،اسکے علاوہ کیماڑی اور پورٹ قاسم میں پی ایس او کے پیٹرولیم مصنوعات بردار 2 جہاز لنگر انداز ہیں،عوام ضرورت کے مطابق… Continue 23reading اگلے 15دنوں کیلئے ملک میں پٹرول اور ڈیزل کتنا موجو دہے؟ترجمان وزارت پٹرولیم نے بتادیا





































