پاکستان کو ترقی کی بلندیوں پر دیکھنا چاہتے ہیں سعودی عرب کا پاکستانیوں کیلئے بھی بڑا اعلان
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان میں تعینات سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے کہا کہ ان کا ملک پاکستان کے ساتھ اپنے تجارتی تعلقات کو مزید مضبوط اور مستحکم بنانا چاہتا ہے کیونکہ دونوں ممالک کے درمیان متعدد شعبوں میں تجارت کو فروغ دینے کی عمدہ صلاحیت موجود ہے۔ انہوں نے کہا… Continue 23reading پاکستان کو ترقی کی بلندیوں پر دیکھنا چاہتے ہیں سعودی عرب کا پاکستانیوں کیلئے بھی بڑا اعلان



































